اسلام آباد(خبرنگار)گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکیوبیٹر نے اپنی رپورٹ ’’سویٹڈ پرافٹس: دی انڈسٹریز پلے بک ٹو فائٹ سویٹینڈ بیوریج ٹیکسز‘‘جاری کی جس میں مشروبات کی صنعت کی میٹھے مشروبات پر ٹیکسوں کی مخالفت کرنے کی عالمی مہم کو بے نقاب کیا گیااس رپورٹ میں گلوبل ہیلتھ ایڈووکیسی انکوبیٹر نے 25سے زائد ممالک میں میٹھے مشروبات پر ٹیکسزکو روکنے کے لیے بگ سوڈا کی جانب سے استعمال کی گئی پانچ حکمت عملیوں کی نشاندہی کی ہے جن میں ٹیکس ڈیزائن میں ہیرا پھیری قانونی چیلنجز کو بڑھاناسائنسی شواہد کوجھٹلانامعاشی نقصان کا واویلا اور سماجی خدشات کا استحصال کرنا شامل ہیں ۔
سویٹڈ پرافٹس: دی انڈسٹریز پلے بک ٹو فائٹ سویٹینڈ بیوریج ٹیکسز‘‘جاری
Sep 10, 2024