زرعی مال پائلٹ پراجیکٹ شروع ، گرین ٹریکٹر سکیم ، ایگریکلچر گریجو یٹس انٹرن شپ اور ٹیوب ویل سولرلائزیشن کا جلد آغاز

کسان خوشحال، پاکستان خوشحال وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے کاشتکاروں کےلئے بڑے اعلانات کسان کارڈ کی ترسیل۔ زرعی مال پائلٹ پراجیکٹ شروع ، گرین ٹریکٹر سکیم ، ایگریکلچر گریجو یٹس انٹرن شپ اور ٹیوب ویل سولرلائزیشن کا جلد آغاز صوبہ بھر کے 136 میں 40-ہزار کسان کارڈ کی ترسیل کا آج سے آغاز ہر تحصیل میں ایگریکلچر آفس میں زرعی سینٹر سے کاشتکاروں کو کسان کارڈ مہیا کئے جائینگے کاشتکار 15-اکتوبر کے بعد گندم کی فصل کے لئے زرعی مداخل کے لئے کسان کارڈ استعمال کر سکے گا کسان کارڈ سے پانچ لاکھ کاشتکار مستفید ہوں گے کاشتکار کسان کارڈ کے ذریعے 30 ہزار فی ایکڑ سے ڈیڑھ لاکھ تک قرض حاصل کر سکے گا اوکاڑہ ،بہاولپور ،ساہیوال اور سرگودھا میں زرعی ما ل پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کاشتکار زرعی مال سے بیج ،کھاد ، پیسٹی سائیڈ ۔ مشاورت ، قرض اور دیگر سہولتیں لے سکیں گے فریش ایگریکلچر گریجویٹس انٹرن پروگرام کی منظوری پنجاب بھر میں 1000 ایگریکلچر گریجویٹ کی ٹرینگ شروع ایگریکلچر گریجویٹ فیلڈ میں کاشتکاروں کو اچھی فصل کے لئے مشورے دیں گے اگلے ہفتے ایگریکلچر گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام کا آغاز ہوگا ایگریکلچر گریجویٹس انٹرنز جیو میپنگ کے ذریعے فارمر تک رسائی کرینگے سی ایم گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت ایک سال میں 10 ہزار ٹریکٹر دیئے جائینگے حکومت پنجاب ہر ٹریکٹر پر دس لاکھ سبسڈی دے گی 20 ستمبر کو ایڈ آنے کے بعد کاشتکار اپلائی کر سکیں گے زرعی ٹیوب ویل سولرلائزیشن سکیم آخری مراحل میں۔ جلد آغاز ہوگا الیکٹرک اور ڈیزل ٹیوب کی سولر لائزیشن پر 50 فیصد ادائیگی حکومت پنجاب کرے گی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ زراعت کے سی ایم اینیشیٹیوز سے متعلق اجلاس ، پیش رفت کا جائزہ سینیئر منسٹر مریم اورنگزیب ، وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہد بخاری، وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی ۔ چیف سیکرٹری ، سیکرٹری زراعت اور دیگر حکام کی شرکت 

ای پیپر دی نیشن