ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اگرحکومت سنجیدہ کوششیں کرے توامریکہ ان کی بہن ڈاکٹرعافیہ کوفورارہاکردیگا

ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نے یہ بات وقت نیوزسے ٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اگرڈاکٹرعافیہ صدیقی کامعاملہ ایک طریقے سے حل نہیں ہورہاتوحکومت کو چاہیے کہ وہ ان کی رہائی کے سلسلے میں اپنی حکمت عملی پرنظرثانی کرے۔AUDIO

ای پیپر دی نیشن