مجید نظامی ۔۔ نظرےہ پاکستان کی مملکت کا بادشاہ

Apr 11, 2011

سفیر یاؤ جنگ
مکرمی! مےرے کالم ”جب مجےد نظامی نے ہمےں اپنا مہمان بنا لےا“ کی آخری سطور اس طرح شائع ہو گئی ہےں۔ مجےد نظامی نظرےہ پاکستان کی مملکت کا بادشاہ ہے۔ صرف وہ ہی ملک کی صدارت کو اپنی نظر سے دےکھ سکتا ہے۔ اس طرح جملہ بے معنی ہو کر رہ گےا ہے۔ مےں نے ےہ لکھا تھا کہ صرف وہ (مجےد نظامی) ہی ملک کی صدارت کو حقارت کی نظر سے دےکھ سکتا ہے۔ آپ بے نےازی کی نظر بھی کہہ سکتے ہےں۔
(محمد آصف بھلی ۔ 0333-8649897)
مزیدخبریں