لاہور (خبرنگار + سٹاف رپورٹر) لاہور میں ایم کیو ایم کے جلسہ عام میں شرکاء کی تعداد کے بارے میں مختلف دعوے کئے گئے۔ ایم کیو ایم کے مقررین نے اپنے جلسے کو بیحد کامیاب اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر قرار دیا۔ ایجنسیوں اور پولیس کے مطابق جلسہ میں 5 سے7 ہزار افراد شریک تھے۔
جلسہ / تعداد
جلسہ / تعداد