ماریو بلوٹیلی کو اسسٹنٹ ریفری سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی، تین میچوں کی پابندی عائد

میلان (اے پی پی) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اے سی میلان کے سٹرائیکر ماریو بلوٹیلی پر تین میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ فورینٹیا کے خلاف میچ میں سابق مانچسٹر سٹی کے سٹرائیکر ماریو بلوٹیلی نے اسسٹنٹ ریفری کے ساتھ بدتمیزی کی۔

ای پیپر دی نیشن