اسلام آباد (اے پی پی) قومی جونیئر ٹیم اے ایف سی انڈر 14 فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے 21 اپریل کو ایران روانہ ہوگی۔ چیمپئن شپ 23 سے 29 اپریل تک ایران کے شہر مشہد میں کھیلی جائے گی۔
اے ایف سی انڈر 14 فٹ بال چیمپئن شپ قومی جونیئر ٹیم 21 اپریل کو ایران روانہ ہوگی
Apr 11, 2013