کبڈی پریمیئر لیگ کپ 2013ءآج شروع ہوگا

شارجہ (اے پی پی) کبڈی پریمیئر لیگ کپ 2013ءآج شارجہ میں شروع ہو گا جس میں مختلف ممالک کی نامور ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی، میزبان متحدہ عرب امارات سمیت پاکستان، ایران اور بھارت کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ تین روزہ ایونٹ 13 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...