پاکستان میں مسائل سے نمٹنے کےلئے تبدیلی کی ضرورت ہے:علی ظفر

کیلیفورنیا(این این آئی)معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسائل سے نمٹنے کے لئے تبدیلی کی ضرورت ہے جس کے لئے ہرشہری کو ووٹ کا درست استعمال کرنا ہو گا۔کیلیفورنیا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ فلم چشم بدور نے ریکارڈ بزنس کیا جس پر وہ بہت خوش ہیں۔فلم کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دیار غیر میں خوشی کے ان لمحات میں وہ اپنی فیملی کو بہت مس کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن