خواتین کو فیشن ڈیزائننگ کی تربیت کیلئے ”ٹسڈک“ نے کورس کا آغاز کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) ٹیکنالوجی اپگریڈیشن اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کمپنی (ٹسڈک) نے یو ایس ایڈ کے جنڈر ایکوٹی پروگرام کے تحت فرسٹ ویمن بینک کے تعاون سے خواتین کو فیشن ڈائزائننگ کی تربیت فراہم کرنے کے لئے نئے کورس کا آغاز کر دیا۔ ٹسڈک ترجمان کے مطابق مذکورہ کورس ٹسڈک کے ذیلی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ انیلیسس (نیڈا) کے لاہور اور کراچی کے تربیتی مراکز میں کروایا جائے گا جس میں کل 40 خواتین کو ٹیکسٹائل اور فیشن ڈیزائننگ کی تربیت فراہم کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...