اسامہ کے داماد کا ٹرائل جنوری میں ہو گا

نیویارک (اے ایف پی) نیویارک میں فیڈرل جج نے اسامہ بن لادن کے داماد سلمان غیاص کا ٹرائل شروع کرنے کیلئے 7 جنوری 2014ءکی تاریخ مقرر کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن