لاہور (خبر نگار) غرباءپارٹی کے مرکزی چیئرمین ممتاز حسی نیازی نے کہا کہ الیکشن کمشن نے پاکستان غرباءپارٹی کو ابھی تک انتخابی نشان الاٹ نہیں کئے جو بہت بڑی گھنا¶نی سازش ہے اور غرباءکو الیکشن سے دور رکھنے کے لئے یہ کارروائی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان غرباءپارٹی نے الیکشن کمشن کے اس نامناسب اقدام کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔