ضیاءلیگ نے ٹکٹ کے خواہش مندوں سے فوری درخواستیں طلب کر لیں

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ضیائ) نے عام انتخابات میں ٹکٹ کے خواہش مندوں سے فوری درخواستیں طلب کر لیں۔ پارٹی چیئرمین اعجاز الحق نے ”دیانت اور شرافت“ کا انتخابی نعرہ لگاتے ہوئے پنجاب سمیت ملک بھر سے مسلم لیگ ضیاءالحق کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...