نگران وزیراعظم میرہزارخان کھوسوکہتے ہیں شفاف الیکشن کیلئے امن وامان کاقیام اولین ترجیح ہے۔

Apr 11, 2013 | 12:35

نگران وزیراعظم میرہزارخان کھوسوکی زیرصدارت کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا.  جس میں گورنر، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان،آئی جی ایف سی اورآئی جی پولیس سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی،،،اجلاس میں عام انتخابات کےدوران صوبےمیں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،،، اس موقع پر میرہزار خان کھوسو کا کہنا تھا کہشفاف انتخابات کیلئےامن وامان کاقیام اولین ترجیح ہے،،جس کیلئےتمام وسائل بروئےکارلائیں جائیں گے،،،انہوں نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں اورامیدواروں کوالیکشن میں مکمل تحفظ فراہم کیاجائیگا۔

مزیدخبریں