اناڑی خاتون ڈرائیور نے شاپنگ سنٹر کے دو دروازے توڑ ڈالے

Apr 11, 2014

نیویارک (نیٹ نیوز)  کار چلاتے وقت انتہائی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ذرا ان خاتون ڈرائیورکو بھی دیکھ لیجئے جو پہلے تو پارکنگ میں کھڑی اپنی کار نکالنے کیلئے پریشان ہوتی رہی لیکن پھر آگے پیچھے کھڑی دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا کر اپنی کار نکال لی اور  اگلے ہی لمحے شاپنگ سینٹر کے دروازے کے شیشے توڑ ڈالے۔

مزیدخبریں