بھکر، کامیاب آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ سے8 کلو وزنی رسولی نکال لی

 بھکر( نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بھکر میں کامیاب آپریشن کے بعد لیڈی ڈاکٹر شہزاد نجیب نیازی نے 26 سالہ مریضہ کے پیٹ سے کامیاب آپریشن کے بعد آٹھ کلو وزنی رسولی نکال لی۔ بہل کے نواحی چک نمبر 82 ٹی ڈی اے کی نورین  کو شدید تکلیف میںہسپتال لایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...