انسان تو انسان گھوڑے بھی یوگا کے دیوانے نکلے

Apr 11, 2014

بیونس آئرس(نیٹ نیوز)  ارجنٹینا میں قائم ایک یوگا سکول اب انسانوں کے ساتھ ساتھ گھوڑوں کو بھی یوگا سے مستفید کرے گا۔ ذرا اس گھوڑے کو ہی دیکھ لیجئے جو انتہائی اطمینان کے ساتھ اس یوگی کی تمام تر ہدایات پر عمل کر رہا ہے۔

مزیدخبریں