ہمارے رسولؐ کا حکم ہے کہ ہر مسلمان کے پاس قرآن حکیم کا نسخہ ہونا چاہئے اور اسے اپنا عالم خود بننا چاہئے لہٰذا اسلام محض روحانی عقائد اور ایمان یا رسومات تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک مکمل ضابطہ ہے جو پورے مسلم معاشرے کی اجتماعی اور انفرادی زندگی کو اپنے اصولوں پر کاربند کرتا ہے۔
(عید پر پیغام، 8 ستمبر 1945ئ)
عید پر پیغام، 8 ستمبر 1945ئ
Apr 11, 2014