بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سانحہ جلیانوالہ باغ کے شہداء کی برسی پرسوں منائی جائیگی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) بھگت سنگھ  میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جلیانوالہ باغ کے شہداء کی 96 برسی کی تقریب لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ڈیموکرٹیک ہال میں 13  اپریل کو ہوگی فائونڈیشن کے چیئرمین امتیاز قریشی نے بتایا کہ تقریب میں بھارتی ہائی کمشن کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن