مہمند اور باجوڑ ایجنسی کے متاثرین کیلئے فنڈز میں 6 کروڑ روپے کے گھپلوں کا انکشاف

Apr 11, 2015

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) مہمند اور باجوڑ ایجنسی کے متاثرین کیلئے فنڈز میں 6 کروڑروپے کے گھپلے سامنے آئے ہیں۔ جعلی شناختی کارڈز اور دستخط کے ذریعے 6 کروڑ سے زائد کی خوردبرد کی گئی۔ سابق ڈی جی ایف ڈی ایم اے اور دیگر 7 ملزموں نے خوردبرد کی۔

مزیدخبریں