کراچی (آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق دو روزہ دورے پر ہفتہ 11بجے اپریل کو کراچی میں پہنچیں گے۔کراچی آمد کے فورًا بعد وہ پریس کلب پہنچیں گے اور پروگرام ’’میٹ دی پریس‘‘ سے خطاب کریں گے ۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق دو روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے
Apr 11, 2015