اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے افسر عامر اشرف خواجہ کو جائنٹ سیکرٹری کشمیر کونسل تعینات کردیا ہے۔ وہ وزارت کیڈ کے ذیلی ادارے وفاقی نظامت تعلیمات میں بطور ڈی جی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔