کراچی: ایکسپو سینٹر میں نمائش کے دوران وزیراعلیٰ سندھ شرکاء سے گلے ملتے ہوئے لڑکھڑا گئے

کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں نمائش کے دوران شرکاء سے گلے ملتے ہوئے لڑکھڑا  گئے۔ جمعہ کو کراچی کے ایکسپوسینٹر میں مائی کراچی نمائش کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ٹی ڈیپ کے سربراہ ایس ایم منیر سے گلے مل رہے تھے کہ اچانک لڑ کھڑا گئے تاہم ایس ایم منیر نے انہیں گرنے سے بچا لیا اور پھر وزیراعلیٰ سندھ دوبارہ سے شرکاء سے گلے ملتے رہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...