نتیجہ

شریعت اسلامیہ کے طویل و عمیق  مطالعہ  کے بعد میں اس  نتیجہ پر پہنچا ہوں  کہ اسلامی قانون کو نافذ کیا جائے تو ہر شخص کو کم از کم معقول معاش  کی طرف سے  اطمینان  ہو سکتا ہے۔ یہی میرا عقیدہ ہے اور اب بھی اسے ہی مسلمانوں کے افلاس کا بہترین حل سمجھتا ہوں۔
(قائداعظمؒ  کے نام علامہ اقبالؒ  کے خط  سے اقتباس)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن