پانامہ لیکس‘ تفصیلات سامنے آئیں تو کانگرس کی خوشیاں دھری رہ جائیں گی: بھارتی وزیر خزانہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلے نے کہا کہ پانامہ پیپرز سے متعلق تحقیقات ہورہی ہیں۔ کانگریس پارٹی خوشیاں نہ منائے کیونکہ جب تفصیلات سامنے آئیں گی تو کانگرس کی خوشیاں دھری رہ جائیں گی۔ وزیر خزانہ نے کانگرس اورعام آدمی پارٹی کے یہ مطالبات مسترد کر دئیے کہ وہ پانامہ پیپرز کی تحقیقات سے الگ ہو جائیں۔ کیونکہ پانامہ پیپرز میں ایک ایسے شخص کا بھی نام آیا ہے جو وزیر خزانہ کے بہت قریب ہے۔
بھارتی وزیر خزانہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...