برازیل: ڈکیتی کے دوران ڈاکو¶ں کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک‘ 24 زخمی

ریوڈی جنیریو (اے پی پی) برازیل میں ایک مسلح ڈکیتی میں 10افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ برازیلی حکام کے مطابق ملک کے جنوبی ضلع سا¶پاولو میں مسافروں سے بھری بس کو برازیل اور پیراگوئے کے سرحدی علاقے میں ڈاکو¶ں نے گھیر لیا اور ڈکیتی کے دوران 10افراد ہلاک اور 24 کو زخمی کر دیا۔ اس علاقے میں مسافر گاڑیوں کے ساتھ ڈکیتی کی وارداتیں معمول بنتی جا رہی ہیں اور ملزم سرحد پار فرار ہو جاتے ہیں۔
برازیل

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...