امریکہ میں یونیورسٹی کیمپس کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

Apr 11, 2016

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ میں یونیورسٹی کیمپس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز یونیورسٹی آف کینٹکی کے قریب وڈلینڈ ایونیو میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

مزیدخبریں