کوئٹہ (این این آئی پی آئی اے کی لا جواب سروس گوادر جانے والے مسافروںکا سامان کوئٹہ ائیر پورٹ پر چھوڑ گئی۔گزتھہ روز پی آئی اے کی فلائٹ نمبر P K 526جو کوئٹہ سے گوادر صبح ساڑھے 11 بجے مسافروںکو لے کر روانہ ہوئی تھی فلائٹ جب گوادر پہنچی تو معلوم ہوا کہ مسافروں کا سامان کوئٹہ ائیر پور ٹ پر رہ گیا ہے ۔