لاہور(آئی این پی) اسلامی نظریہ کونسل کا دو روزہ اجلاس (آج) پیر کو شروع ہو گا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ کونسل کا 203واں اجلاس ہے جس کی صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کریں گے۔
اسلامی نظریہ کونسل کا دو روزہ اجلاس آج شروع ہو گا
Apr 11, 2016