نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے کے ردعمل میں بھارت نے متعدد پاکستانی قیدیوں کی رہائی روک دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں قید 12 پاکستانی قیدیوں کو بدھ کو رہا کیا جانا تھا‘ تاہم اب ان کی رہائی کا عمل غیرمعینہ مدت کیلئے روک دیا گیا۔
کلبھوشن کا درد
”کلبھوشن کا درد“ بھارت نے 12 پاکستانی قیدیوں کی رہائی روک دی
Apr 11, 2017