پاکستان، بنگلہ دیش میں برادرانہ تعلقات، رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے: سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے بنگلہ دیشی وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان، بنگلہ دیش کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک میں تجارتی، تعلیمی اور ثقافتی رابطے اور ہم آہنگی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ وفد نے بہترین مہمان نوازی پر سیکرٹری خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن