تعلیم کے فروغ کیلئے سسٹم کو بدلنے کی ضرورت ہے: شیخ محمد ارشد

لاہور (پ ر) پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ محمد ارشد نے کہا ہے کہ تعلیم کو کاروبار بنا دیا گیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ سسٹم کو بدلہ جائے اس موقع پر ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر جمیل نجم محترمہ ارم باجوہ ایم پی اے (ن) لیگ فیاض ورک چیئرمین یو سی گڑھی شاہومزمل اقبال صدیقی نوید قمر حاجی شیخ محمد شریف اور دیگر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...