مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کے باعث برصغیر خوفناک جنگ کے دہانے پر ہے: اکرام اللہ خان کاکڑ

Apr 11, 2017

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر‘ سینئر نائب صدر پی پی 146 لاہور اور یوسی 48 مغلپورہ لاہور کے سابقہ جنرل کونسلر اکرام اللہ خان کاکڑ‘ شیخ آصف رفیق‘ شیخ مانی‘ عبدالحمید خان کاکڑ‘ شیخ محمد عمران‘ تابندہ کاکڑ‘ قاضی ساجد محمود اور شیخ عادل نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر بھارتی ہٹ دھرمی اور غیرسنجیدگی کے باعث برصغیر خوفناک جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔

مزیدخبریں