حضرت علیؓ کو داماد رسولؐ اور کعبہ میں ولادت کا فخر حاصل ہے، علامہ ریاض

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ حضرت علی کی جہادی خدمات تاریخ اسلام کا روشن باب ہے۔ حضرت علی شیر خدا شجاعت و بہادری کا پیکر تھے۔ امیر المومنین حضرت علی کو حضور نبی کریم نے علم کا دروازہ قرار دیا۔ حضرت علی کو داماد رسول ہونے اور کعبہ میں ولادت کا فخر حاصل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...