حکمرانوں نے عوام سے بنیادی سہولتیں چھین لی ہیں: شنیلا روت

لاہور ( لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شینلاروت نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوا م سے تمام بنیادی سہولتیں چھین لی ہیں ، عوام ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہے ہیں جبکہ حکمرانوںکے بچے اربوںروپے میں کھیل رہے ہیں ۔ڈھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوںسے باہر ہیں جن کی بنیادی وجہ غربت اور سکولوں میں سہولیات کا فقدان ہے۔

ای پیپر دی نیشن