کیلیفورنیا سکول میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی

Apr 11, 2017

لاس اینجلس (رائٹرز+ نوائے وقت رپورٹ) امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے مقامی سکول میں فائرنگ کے واقعہ میں 2افراد ہلاک ہو گئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سان برناڈرنیو سکول میں فائرنگ کا واقعہ قتل خود کشی لگتا ہے۔

مزیدخبریں