روہنگیا مسلمانوں کا قتل: میانمار کے 7 فوجیوں کو 10، 10 برس قید

ینگون+ دی ہیگ (نوائے وقت رپورٹ+ اے ایف پی) روہنگیا مسلمانوں کے قتل میں ملوث میانمار کے 7 فوجیوں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ سربراہ میانمار فوج نے کہا ہے کہ فوجیوں کو روہنگیا مسلمانوں کے ماورائے عدالت قتل پر سزا سنائی گئی۔ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی چیف پراسیکیوٹر فوتو بنسیودا نے جج سے مطالبہ کہ وہ میانمار میں مظالم کے سبب بیدخل کئے گئے روہنگیا مسلمان مہاجرین کے معاملے کی انکوائری کا حکم جاری کریں۔

ای پیپر دی نیشن