تیونس سٹی(این این آئی)تیونس میں منعقدہ عالمی کتاب میلے کے دوران انکشاف کیا گیا ہے کہ شام کے سیکشن میں ایک کتاب میں بچوں کو لڑائی، تشدد اور خون خرابے پر اکسایا گیا ہے۔ اس کتاب کے سامنے آنے کے بعد سیکشن ہی کو بند کردیا ۔
تیونس میں کتب میلہ،ایک کتاب میں بچوں کو خون خرابے پر اکسانے کی مذموم کوشش
Apr 11, 2018