مصر میں قبطی مسیحیوں کے کلیساوں پر حملے کرنے کے الزام میں داعش کے 36 مشتبہ اراکین کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق اپریل 2017ءمیں قبطی مسیحیوں کی دو مختلف عبادت گاہوں پر کیے گئے خودکش حملوں میں 46 افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ ایک اور حملے کے نتیجہ میں 28 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ان تینوں حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
مصر: چرچ حملوں کے 36 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی
Apr 11, 2018 | 19:08