اسد عمر کی قیادت میں وفد کی آئی ایم ایف ، ورلڈ بنک حکام سے ملاقات

Apr 11, 2019

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسد عمر کی قیادت میں وفد نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے حکام سے ملاقات کی ۔ وزیر خزانہ کے ہمراہ وفد میں گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ ، فنانس سیکرٹری یونس ڈاگھا شامل تھے۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام سے ملاقات میں معاشی اور ترقیاتی پراجیکٹس پر بات چیت کی گئی۔

مزیدخبریں