جعلی ڈگری کیس،الیکشن کمیشن نے رکن بلوچستان اسمبلی محمد خان طور کونااہل قرار دیدیا

Apr 11, 2019

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی محمد خان طور جعلی ڈگری معاملے پر نااہل قرار دیدیا ۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈسردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا۔حمد خان طور بلوچستان عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر پی بی 4 لورالائی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

مزیدخبریں