فاسٹ باؤلر محمدعباس کوآئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیرکی کیپ مل گئی

Apr 11, 2019

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہونے پر آ ئی سی سی کیپ مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹروسیم خان نے محمد عبا س کو آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کی کیپ دی ۔

مزیدخبریں