پیرس (این این آئی)آٹھواں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ رواں سال 7 جون سے فرانس میں شروع ہو گا ،افتتاحی میچ فرانس اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائیگا ، میگا ایونٹ میں دنیائے فٹ بال کی 24 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔
ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 7 جون سے فرانس میں ہو گا
Apr 11, 2019