دوحا (صباح نیوز)حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہاکہ ان کی جماعت اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کو کامیاب بنانے کیلئے تیارہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کیمطابق مشرق وسطیٰ کے لیے روسی فیڈریشن کے خصوصی ایلچی اور روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کے ساتھ ٹیلیفون پربر بات چیت گئی۔اسماعیل ھنیہ اور روی ایلچی کے درمیان ہونے والی بات چیت میںغزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مشکلات اور انسانی بحران کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔