عارفوالا‘ باپ سے معمولی جھگڑے پرخودکشی

عارفوالا(نمائندہ نوائے وقت)تھانہ احمد یار کے علاقہ بلاڑہ دلاور میں میں بشیر احمد ولد محمد یار قوم جیون کا نے اپنے باپ سے معمولی جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس نے نعش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم اور کارروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کر دی۔

ای پیپر دی نیشن