آئین ریاست کی روح ،اس کو پھاڑنا ریاست کو تباہ کرنا ہوتا ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم آئین پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئین ریاست کی روح ہوتی ہے اور آئین کو پھاڑنا نہ صرف ریاست کو تباہ کرنا ہوتا ہے بلکہ یہ عوام کی بے عزتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن