ٹیکسٹائل سیکٹر کو ڈی ایل ٹی ایل کے20.5ارب روپے اور نان ٹیکسٹائل سیکٹر کوo.828ارب کے ری فنڈ مل گئے

Apr 11, 2020

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائلسیکٹر کو ڈی ایل ٹی ایل کے20.5ارب روپے اور نان ٹیکسٹائل سیکٹر کوo.828ارب روپے کے ری فنڈ مل گئے ،امید ہے کہ اب بزنس مینز اپنے کارکنوں کا خیال کریں گے ۔

مزیدخبریں