لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے ورکرز ویلفیئر بورڈ کی درخواست،سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کومقدمے کی سماعت سے روکدیا

Apr 11, 2020

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ پشاور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پی کے کی درخواست پر سماعت۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی تو سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو مقدمے کی سماعت سے روک دیا پشاور ہائیکورٹ کا بینچ نمبر 1 ورکرز ویلفیئر بورڈ کی درخواست پر سماعت نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے کو نوٹسز جاری کر دیے پشاور ہائیکورٹ کے بنچ نمبر ایک میں ہمارا مقدمہ زیر سماعت ہے۔

مزیدخبریں