اسلام اصطلاح کے

اسلام اصطلاح کے مفہوم قدیم کے مطابق ایک مذہب نہیں‘ بلکہ یہ تو ایک رویہ ہے۔ ایسی آزادی کا رویہ‘ جو کائنات کے ساتھ حریفانہ کشاکش کی ترغیب دیتا ہے۔ دراصل یہ دنیائے قدیم کے تمام تصورات کے خلاف ایک احتجاج ہے۔ مختصراً اسلام انسان کا حقیقی انکشاف ہے۔
(کتاب افکار اقبال‘ مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)  

ای پیپر دی نیشن