کبیروالا(نامہ نگار)فیفاکا پاکستان کی رکنیت معطلی کا فیصلہ ’’ڈرائونا خواب ‘‘لگ رہا ہے،سیاست چمکا نے ،ذاتی مفادات کے حصول کی ہوس نے پاکستان میں فٹبال کے کھیل زوال کی انتہا پر پہنچا دیا ہے ،ان خیالات کا اظہار قومی فٹ بال کھلاڑی امجد زکریا نے کیا۔
ذاتی مفادات کی خاطر پاکستان میں فٹبال کا کھیل دائو پر لگ گیا : امجد زکریا
Apr 11, 2021